نوجوان لڑکے اپنے سے بڑے بزرگوں کی میں جنسی خواہش کیوں رکھتے ہیں؟ پاکستان میں تیزی سے پھیلتی نفیساتی بیماری

ایک ایسی حالت جس میں کوئی فرد اپنے سے زیادہ عمر کے یا پھر یوں کہے لیں بزرگوں یا اپنی عمر سے آدھے بڑی عمر کے لوگوں کی جانب جنسی رغبت رکھتا ہے -اور یہ حالت پاکستان میں بھی عام پائی جاتی ہے تاہم لوگوں میں اسکے متلعق معلومات نا ہونے کے برابر ہے اورجو لوگ اس فعل میں ملوث ہوتے ہیں بہت ہی تکلیف و کرب کی زندگی گزارتے ہیں کیونکہ ہمارے معاشرے میں اسکو انتہائی گندہ فعل تصورکیا جاتا ہے تو آج ہم مختصرطور پر اسکو موضوع بحث بنائیں گے تو سب سے پہلا سوال کہ کیا یہ ایک نفسیاتی بیماری ہے؟ تو اس پر سب سائیکولوجسٹ ایک رائے پر اتفاق نہیں کرتے کچھ کے مطابق یہ ایک نفسیاتی بیماری ہے جو علاج سے ٹھیک ہوسکتی ہے جبکہ کچھ کے نزدیک یہ قدرتی عمل ہے جو جینز میں گڑبڑ کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے اور فی الوقت اسکا کوئی علاج ممکن نہیں – (Gerontophilia) کو پیرا فیلیاء سیکس ڈس آرڈر کی ایک الگ شکل بھی تصور کیاجاتا ہے – (Gerontophilia)کی تشخیص سب سے پہلے 1901 میں ایک سائیکالوجسٹ رچرڈ ون کرافٹ نے کی -ہالی وڈ میں اس پر ایک فلم بھی بن چکی ہے مووی ریویو لنک(https://www.imdb.com/title/tt1815717/) اسکے علاوہ اگر آپ فیسبوک پر نظر دورائیں گے تو آپکو ہزاروں پیجز اور لوگ مل جائیں گے جو اس مسلئے کا شکار ہیں اس حوالے سے ایک فیسبوک پیج کا لنک (https://web.facebook.com/pathandaddyinuae/?ref=br_rs) آپ اس پیج پر بھی جاکر دیکھ سکتے ہیں کے صرف پاکستان سے ہی کتنا لوگ اس مسلے کا شکار ہیں اور وہ لوگ ہیں جو اپنی شناخت چھپا کر اپنے مسلئے کا حل ڈھونڈ رہے-اسکے علاوہ کئی لوگ ہیں وہ آپکے آس پاس بھی ہوسکتے ہیں میں خود ذاتی ذاتی زندگی میں کئی ایسے لوگوں کو دیکھ چکا ہوں -امید کرتا ہوں مختصر تحریر سے آپکو نفسیات کے متعلق کچھ نیا جاننے کو ملاہوگا اگر اس حوالے سے کوئی سوال ہوں تو پوچھ لیجیے گا جتنا معلومات ہوئی آپ سے شئیر کرونگا- القلم:منشی جی

اپنا تبصرہ بھیجیں